حال ہی میں ٹک ٹاک کرنے والی حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ہر دل عزیز دعوٰی پرویز خٹک کی نیم عریاں تصویر شیئر کی ہے جو پی ٹی آئی دور حکومت میں وزیر دفاع تھے۔
شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں مشہور ٹک ٹوکر حریم شاہ نے پرویز خٹک کا ذکر کرتے ہوئے تاثر دیا ہے کہ تصویر سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی ہے۔